سوپور: حال ہی میں چنکی پورہ میں فوج اور مجاہدین کے درمیان ہونے والی سہ روز جھڑپ میں شہید ہونے والے دو مجاہدین کی لاشیں جو کشمیر آن لائن نیوز کے بغیر کسی بھی ٹی وی یا اخبار میں نہیں دکھائی گئیں۔ اس طویل جھڑپ میں 14 مکان مکمل طور پر تباہ جبکہ 80 کو نقصان پہنچا۔
No comments:
Post a Comment